ETV Bharat / state

J&K Yateem Foundation Scholarship: ہائر سیکنڈری ایجوکیشن اسکالر شپ کیلئے تحریری امتحان کا انعقاد

author img

By

Published : Jun 16, 2022, 7:13 PM IST

جے اینڈ کے یتیم فاونڈیشن J&K Yateem Foundation کی جانب سے ہائر ایجوکیشن اسکالر شب کے لیے وادی بھر میں آج تحریری امتحان کا انعقاد کیا گیا۔ اس امتحان کے لیے جموں و کشمیر کے تمام خطوں میں 21 امتحانی مراکز قائم کیے گئے تھے۔ J&K Yateem Foundation Scholarship Test

J&K Yateem Foundation Scholarship
ہائر سیکنڈری ایجوکیشن اسکالر شپ کے لئے تحریری امتحان کا انعقاد

پلوامہ: مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں جے اینڈ کے یتیم فاؤنڈیشن J&K Yateem Foundation Scholarship کی جانب سے ہائر سیکنڈری ایجوکیشن اسکالر شپ کے لیے تحریری امتحان کا انعقاد کیا گیا۔ امتحان میں جموں و کشمیر کے تمام اضلاع سے تقریباً 1200 طلبا و طالبات نے شرکت کی۔ یہ اسکالرشب اسکیم جموں و کشمیر کے طلبا کے لیے ہے، چاہے وہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتے ہوں۔ Scholarship Test Held Across Kashmir

اس تحریری امتحان کے لیے جموں وکشمیر کے تمام خطوں میں 21 امتحانی مراکز قائم کیے گئے تھے اور جے اینڈ کے یتیم فاؤنڈیشن کی جانب سے 200 ہونہار غریب اور یتیم بچوں کو ان کی تعلیم مکمل ہونے تک سالانہ 12000 روپے کی اسکالر شپ دی جائے گی۔ Scholarship Test in Jammu And Kashmir

یہ بھی پڑھیں:

Mufti Kazim Memorial Scholarship Distribution: ضرورت مند مسلم طالبات میں اسکالر شپ کی تقسیم

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.