ETV Bharat / state

غیر معیاری اشیاء پر انتظامیہ کا سخت نوٹس - دہی

ریاست جموں و کشمیر کے پلوامہ ضلع میں ایک نجی دودھ کی فیکٹری کی دہی کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا جس میں اس دہی کو غیر معیاری دکھایا گیا۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jun 1, 2019, 11:23 PM IST

معاملے پر ضلع انتظامیہ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے فیکٹری کو بند کروادیا ہے نیز دودھ کو جانچ کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔

متعلقہ ویڈیو

ڈیری لینڈ نامی اس دودھ کی فیکٹری انشاء ڈیری پروڈکٹس تیار ہوتے ہیں۔

علاوہ ازیں انتظامیہ نے معاملہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ضلع کے تمام خرد ونوش کی اشیاء تیار کرنے والی ملوں اور فیکٹریوں کی جانچ کے لیے ایک ٹیم کی تشکیل دی ہے۔

اس سلسلے میں ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ سید عابد رشید شاہ نے ای ٹی وی کو بتایا کہ اس سلسلے میں سخت کاروائی کی جا رہی ہے اور دودھ یا دیگر کوئی چیز غیرمعیاری پائی گئی تو قصورواروں کے خلاف سخت کاروائی ہوگی۔

Intro:شوکت ڈار۔
پلوامہ میں ایک مقامی نجی دودھ کی فیکٹری (milk plant) کی دہی کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا جس میں اس دہی کو غیر معیاری دکھایا گیا تھا۔
اس پر انتظامیہ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈیرہ لینڈ اس فیکٹری کو فی الحال مقفل کیا ہے ساتھ ہی دودھ کے نمونے جانچ کے لئے بیٹھے گئے ہیں۔
ڈیری لینڈ نامی یہ دودھ کی فیکٹری انشا ڈیری پروڈکٹس (Insha Dairy products) تیار کرتے ہیں۔
ادھر انتظامیہ نے اس معاملہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ضلع کی سبھی کھانے کی اشیاء تیار کرنے والی ملوں اور فیکٹریوں کی جانچ کے لئے ایک ٹیم تشکیل دی ہے۔ جو ہر پندرہ روز بعد جگہ جگہ جاکر جانچ کرے گی تاکہ بازار میں فروخت ہو رہی اشیاء کے معیار کو برقرار رکھا جا سکے۔
اس سلسلے میں ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ سید عابد رشید شاہ نے ای ٹی وی کو بتایا کہ اس سلسلے میں سخت کاروائی کی جا رہی ہے اور دودھ یا باقی کوئی چیز غیر معیاری پائی گئی تو قصورواران کے خلاف سخت کاروائی ہوگی۔
انہوں نے بتایا کہ ٹیم کو تشکیل دیا جا رہا ہے تاکہ چیزوں کے معیار کو جانا جا سکے۔
عوامی حلقوں سے اس قدم کی ستائش ہو رہی ہے۔

Body:شوکت ڈار۔

ادھر انتظامیہ نے اس معاملہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ضلع کی سبھی اشیاء خوردونوش تیار کرنے والی ملوں اور فیکٹریوں کی جانچ کے لئے ایک ٹیم تشکیل دی ہے۔ جو ہر پندرہ روز بعد جگہ جگہ جاکر جانچ کرے گی تاکہ بازار میں فروخت ہو رہی اشیاء کے معیار کو برقرار رکھا جا سکے۔
اس سلسلے میں ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ سید عابد رشید شاہ نے ای ٹی وی کو بتایا کہ اس سلسلے میں سخت کاروائی کی جا رہی ہے اور دودھ یا باقی کوئی چیز غیر معیاری پائی گئی تو قصورواران کے خلاف سخت کاروائی ہوگی۔
انہوں نے بتایا کہ ٹیم کو تشکیل دیا جا رہا ہے تاکہ چیزوں کے معیار کو جانا جا سکے۔
عوامی حلقوں سے اس قدم کی ستائش ہو رہی ہے۔
واضح رہے کہ ضلع میں کئی دودھ کی فیکٹریوں ہیں جبکہ اس کے علاوہ متعدد کھانے کی اشیاء تیار کی جاتی ہیں۔

Conclusion:شوکت ڈار۔
پلوامہ میں ایک مقامی نجی دودھ کی فیکٹری (milk plant) کی دہی کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا جس میں اس دہی کو غیر معیاری دکھایا گیا تھا۔
اس پر انتظامیہ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈیرہ لینڈ اس فیکٹری کو فی الحال مقفل کیا ہے ساتھ ہی دودھ کے نمونے جانچ کے لئے بیٹھے گئے ہیں۔
ڈیری لینڈ نامی یہ دودھ کی فیکٹری انشا ڈیری پروڈکٹس (Insha Dairy products) تیار کرتے ہیں۔
ادھر انتظامیہ نے اس معاملہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ضلع کی سبھی کھانے کی اشیاء تیار کرنے والی ملوں اور فیکٹریوں کی جانچ کے لئے ایک ٹیم تشکیل دی ہے۔ جو ہر پندرہ روز بعد جگہ جگہ جاکر جانچ کرے گی تاکہ بازار میں فروخت ہو رہی اشیاء کے معیار کو برقرار رکھا جا سکے۔
اس سلسلے میں ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ سید عابد رشید شاہ نے ای ٹی وی کو بتایا کہ اس سلسلے میں سخت کاروائی کی جا رہی ہے اور دودھ یا باقی کوئی چیز غیر معیاری پائی گئی تو قصورواران کے خلاف سخت کاروائی ہوگی۔
انہوں نے بتایا کہ ٹیم کو تشکیل دیا جا رہا ہے تاکہ چیزوں کے معیار کو جانا جا سکے۔
عوامی حلقوں سے اس قدم کی ستائش ہو رہی ہے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.