ETV Bharat / state

پلوامہ: گذشتہ ماہ سڑک حادثے میں زخمی نوجوان کی موت - آج سکمس ہسپتال میں دم توڈ دیا

دراصل 23 جولائی کو پتریگام میں ایک حادثہ پیش آیا جس میں اطہر زخمی ہو گیا تھا۔

Pulwama teenager
پلوامہ کا نوجوان
author img

By

Published : Jul 12, 2021, 7:27 PM IST

ضلع پلوامہ کے پتریگام پلوامہ میں گذشتہ ماہ سڑک حادثے میں زخمی ہونے والا 19 سالہ لڑکا آج سہ پہر کو سرینگر کے سکمس سورہ ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

نوجوان لڑکے کی شناخت اطہر کے طور پر ہوئی ہے، جس کا تعلق ضلع پلوامہ کے رہمو گاؤں سے تھا۔

دراصل 23 جولائی کو پتریگام میں ایک حادثہ پیش آیا جس میں اطہر نام کا نوجوان شدید زخمی ہو گیا تھا۔ اس کے سر میں شدید چوٹ لگی تھی، جس کے بعد اسے ضلع پلوامہ کے ہسپتال میں داخل کرایا کیا تھا۔

اس کے بعد اسے مزید علاج و معالجے کے لیے سرینگر کے سکمس سورہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: اونتی پورہ سڑک حادثے میں دو افراد زخمی

پندرہ روز کے بعد عاشق احمد نے آج سکمس ہسپتال میں دم توڈ دیا۔ دریں اثناء عاشق احمد کی موت کی خبر پھیلتے ہی پورے علاقے میں رنج و غم پھیل گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.