سووچھ بھارت ابھیانSwachh Bharat Abhiyan In Pulwama کے تحت فوج نے ضلع پلوامہ کی میونسپل کارپوریشن Municipal Corporation of Pulwamaکے ساتھ مل کر پلوامہ ٹاؤن، گلزار پورہ مارکیٹ، ٹہاب اور چندگام، بانڈر پورہ گاؤں اور اس سے ملحقہ سرکاری اسکول اور اس کے آس پاس کے گاؤں میں صفائی مہم کا انعقاد کیا۔
فوج نے ضلع پلوامہ میں سوچھ بھارت مہم کا اہتمام کیا فوج نے رضاکار نوجوانوں اور مقامی دکانداروں کی مدد سے اس کا اہتمام کیا تھا جب کہ رضاکاروں نے اپنے علاقوں کی صفائی کے لیے روزانہ آدھا گھنٹہ وقف کرنے کا عہد کیا۔Swachh Bharat Mission In Pulwama۔
فوج نے ضلع پلوامہ میں سوچھ بھارت مہم کا اہتمام کیا اس مشق میں 100 سے زیادہ رضاکاروں نے حصہ لیا جن میں سے زیادہ تر مقامی نوجوان تھے جنہوں نے اپنے اپنے علاقوں کی صفائی کے لیے جوش اور جذبے کے ساتھ کام کیا۔
فوج نے ضلع پلوامہ میں سوچھ بھارت مہم کا اہتمام کیا فوج نے ضلع پلوامہ میں سوچھ بھارت مہم کا اہتمام کیا
فوج کے اس اقدام نے ضلع پلوامہ کے لوگوں کو اپنے علاقوں کو خوبصورت بنانے میں متحد کیا ہے۔