ETV Bharat / state

Hina Bhat Visits Oukhoo Kakapora ڈاکٹر حنا بھٹ نے پینسل فیکٹری کا دورہ کیا

ڈاکٹر حنا بھٹ نے ضلع پلوامہ کے اوکھو گاؤں میں واقع پینسل فیکٹری کا دورہ کیا۔ Hina Shafi Bhat Chairperson KVIB visits Oukhoo Kakapora

ڈاکٹر حنا بھٹ نے پینسل فیکٹری کا دورہ کیا

author img

By

Published : Sep 24, 2022, 4:30 PM IST

پلوامہ: جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اوکھو گاؤں کا کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز بورڈ Khadi and Village Industries Board کی وائس چیئرپرسن ڈاکٹر حنا بھٹ نے دورہ کیا جہاں انہوں نے پینسل فیکٹری میں جاری کام کاج کا جائزہ لیا۔ Hina Bhat Visited Oukhoo

ڈاکٹر حنا بھٹ نے پینسل فیکٹری کا دورہ کیا

ڈاکٹر حنا بھٹ نے کہا انڈسٹریز سیکٹر کو بڑھاوا دینے سے جموں کشمیر میں روزگار کے زیادہ وسائل پیدا ہوں گے۔ جس کی وجہ سے زیادہ سے زیادہ بے روزگار نوجوانوں کو روزگار کمانے کا موقع ملے گا اور بےروزگاری پر کافی حد تک قابو پایا جا سکتا ہے۔ Hina Shafi Bhat Chairperson KVIB visits Oukhoo Kakapora

کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز بورڈ کی وائس چیئرپرسن نے کہا کہ جموں کشمیر کے ضلع پلوامہ سے پورے ملک کے لیے پینسل درآمد کی جاتی ہیں جو ہمارے لیے باعث مسرت ہے انہوں نے کہا کہ اور بھی نوجوانوں کو سامنے آکر یونٹس اور فیکٹری لگانا چاہیے تاکہ جموں کشمیر کی اقتصادیت کو مزید مستحکم بنایا جا سکے۔ Hina Shafi Bhat Chairperson KVIB visits Oukhoo Kakapora

انہوں نے مزید کہا کہ وکھو گاؤں میں قاٸم پینسل فیکٹری سے نہ صرف نوجوان لڑکوں کو بلکہ لڑکیوں کو بھی روزگار کمانے کا موقع مل رہا ہے۔ جس سے ہمارا سماج بہت زیادہ ترقی یافتہ بن سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنے محمکہ سے بات کروں گی تاکہ اس طرح کی فیکٹری کو مزید فروغ دیا جاسکے اس کے لیے مزید اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ Hina Bhat Visited Oukhoo

یہ بھی پڑھیں : Dr Hina Shafi Bhat: کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز بورڈ کی وائس چیئرپرسن ڈاکٹر حنا شفیع بٹ سے خصوصی گفتگو

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.