ETV Bharat / state

'یونٹس سے بے روزگاری پر قابو پایا جاسکتا ہے' - etv bharat news

واٸس چیئرپرسن جے کے کھادی اینڈ ولیج انڈسٹری بورڈ کشمیر ڈاکٹر حنا بھٹ نے آج ضلع پلوامہ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔جہاں انہوں نے ضلع کے مختلف علاقوں میں موجود ڈیری فارموں کا جاٸزہ لیا۔

واٸس چیئرپرسن جے کے کھادی اینڈ ولیج انڈسٹری بورڈ کشمیر ڈاکٹر حنا بھٹ نے آج ضلع پلوامہ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

author img

By

Published : Dec 29, 2020, 6:45 PM IST

انہوں نے کہا کہ پڑھنے لکھنے کے بعد یہ ضروری نہیں کہ ہر نوجوان سرکاری نوکری کے پیچھے دوڑے انہیں چاہیے کہ وہ کھادی ولیج انڑسٹریز سے لون حاصل کر کے اپنے یونٹس شروع کریں تاکہ وہ اپنے ساتھ ساتھ دوسروے نوجوانوں کے لئے بھی روزگار کے مواقع پیدا کریں۔جس سے وادی میں بےروزگاری پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

'یونٹس سے بے روزگاری پر قابو پایا جاسکتا ہے'

حنا بھٹ نے ڈیری فارم چلانے والے یونٹ ہولڈرس سے ملاقات کی اور انہیں کہا کہ وہ زیادہ سے زیادہ محنت کریں تاکہ ضلع پلوامہ جو دودھ کی پیداوار کے لئے پہلے ہی مشہور ہے اور زیادہ مشہور ہو جائے۔'

اس موقع پر کچھ یونٹ ہولڈرس نے چیئر پرسن کو اپنی شکایات سے بھی آگاہ کیا جس پر چیئر پرسن نے انہیں یقین دلایا کہ ان کے مطالبات کو حل کرنے کی پوری کوشش کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.