گرفتار کیے گیے عسکری معاونین کی شناخت عاقب منظور بٹ ولد منظور احمد بھٹ، مدثر احمد بٹ ولد گلہ محمد بھٹ، غلام محمد اہنگر ولد مرحوم عبدالرحمان اہنگر ساکنان ہفو ترال اور وارث بشیر نجار ولد بشیر آحمد نجار ساکن چیوہ اولر کے طور پر ہوئی ہے۔ Grenade Throwing Module Busted in Tral
پولس بیان کے مطابق وارث بشیر نجار یکم مارچ کی شام مندورا میں آرمی کیمپ پر دستی بم پھینکنے میں ملوث تھا۔ Militant Associates Arrested in Tral
ابتدائی تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ وہ ارشاد احمد بٹ ولد مرحوم فیاض احمد بٹ (مقتول ایچ ایم ملی ٹینٹ) ساکن وائلو پٹن کی ہدایت پر گرنیڈ پھینکنے کی سرگرمیاں انجام دے رہے تھے۔ Grenade Throwing Module Busted in Tral
یہ بھی پڑھیں: Terrorist Associates Arrested in Awantipora: اونتی پورہ میں چار عسکری معاونین گرفتار
اس سلسلے میں ایف آئی آر نمبر 21/2022 کے تحت قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔ Grenade Throwing Module Busted in Tral