ETV Bharat / state

کشمیر: پلوامہ میں گرینیڈ حملہ - پلوامہ میں گرینیڈ حملہ

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں نا معلوم افراد نے ایک دکان پر گرینیڈ حملہ کیا خوش قسمتی سے وہ نہیں پھٹا۔

پلوامہ میں گرینیڈ حملہ
author img

By

Published : Oct 15, 2019, 8:01 PM IST

Updated : Oct 16, 2019, 1:35 PM IST

تفصیلات کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے مین چوک میں ایک دکان پر چند نا معلوم افراد نے گرینیڈ حملہ کیا لیکن وہ نہیں پھٹا۔

بم ڈسپوزل اسکواڈ موقع پر پہنچ گیا اور بم کو ناکارہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

اس واقعہ کے بعد علاقے میں افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 16, 2019, 1:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.