ETV Bharat / state

ترال میں سی آر پی ایف کیمپ پر گرینیڈ حملہ - سی آر پی ایف 180 بٹالین ہیڈ کوارٹر

شام 6:15 بجے عسکریت پسندوں نے سی آر پی ایف 180 بٹالین ہیڈ کوارٹر پر گرینیڈ داغا جو کہ گیٹ کے باہر پھٹ گیا۔ دھماکہ کی وجہ سے کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔

ترال میں سی آر پی ایف کیمپ پر گرینیڈ حملہ

author img

By

Published : May 25, 2021, 7:01 PM IST

Updated : May 25, 2021, 9:21 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال علاقے میں عسکریت پسندوں کی طرف سے سی آر پی ایف کیمپ پر گرینیڈ داغا گیا اس کے نتیجہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

Granade lobbed

اطلاعات کے مطابق شام 6:15 پر عسکریت پسندوں نے سی آر پی ایف 180 بٹالین ہیڈ کوارٹر پر گرینیڈ داغا جو کہ گیٹ کے باہر پھٹ گیا۔ دھماکہ کی وجہ سے کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔

حملے کے بعد سیکورٹی فورسز نے پورے علاقہ کو گھیرے میں لیکر تلاشی مہم شروع کر دی ہے۔

Last Updated : May 25, 2021, 9:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.