ETV Bharat / state

عدالتی حکم کے باوجود وحید پرہ کو آن لائن حلف کی اجازت نہیں دی گئی - etv bharat

ایک عہدیدار نے بتایا کہ وحید پرہ اس وقت عدالتی تحویل میں ہیں تاہم کسی مناسب وجہ سے عدالتی حکم کی تعمیل نہیں کی گئی۔

حکومت نے پی ڈی پی رہنما وحید پرہ کو آن لائن حلف لینے کی اجازت نہیں دی

author img

By

Published : Dec 29, 2020, 10:11 AM IST

جموں وکشمیر میں پیر کے روز نومنتخب سبھی ضلعی ترقیاتی کونسل (ڈی ڈی سی) ممبران نے حلف لیا۔ تاہم پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے نو منتخب ڈی ڈی سی ممبر وحید الرحمٰن پرہ جو قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کی تحویل میں ہے، کو انتطامیہ نے حلف نہیں دلایا۔ بتا دیں کہ انہیں عدالت نے انہیں آن لائن حلف کی اجازت دی تھی۔
پی ڈی پی امیدوار پرہ کے اہل خانہ نے الزام لگایا کہ عدالتی حکم نامے کے باوجود بھی انتظامیہ نے ان کی حلف برداری کی تقریب آن لائن نہیں کی۔؎
ایک عہدیدار نے بتایا کہ وحید پرہ اس وقت عدالتی تحویل میں ہے تاہم کسی مناسب وجہ سے عدالتی حکم کی تعمیل نہیں کی گئی۔
انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر آفس پلوامہ اور عہدیداروں کے ذریعہ عدالت عظمیٰ سے موصولہ ایک ای میل اور اس کے مطابق عہدیداروں نے انتخابی حکام کو ارسال کیا ہے جو حتمی رائے لیں گے اور ہمیں ضروری ہدایات جاری کریں گے۔
ڈی ڈی سی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کے کچھ دن بعد ہی این آئی اے نے عسکریت پسندی سے متعلق ایک معاملے میں وحید پرہ کو گرفتار کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.