ETV Bharat / state

پلوامہ: گورنمنٹ اسکولوں میں داخلہ کے لیے ایک پہل

اس مہم کے زریعے اسکول میں زیرِ تعلیم بچوں نے اپنے استادوں کے ہمراہ گاؤں کے گلی کوچوں اور گاؤں کے سڑکوں پر ایک پروگرام کے زریعے گاؤں کے زی شعور عوام تک یہ اپیل کی کہ اپنے بچوں کو گورنمنٹ اسکولوں میں داخلہ کر وائے۔

پلوامہ: گورنمنٹ اسکولوں میں داخلہ کے لیے ایک پہل
پلوامہ: گورنمنٹ اسکولوں میں داخلہ کے لیے ایک پہل
author img

By

Published : Nov 11, 2021, 12:00 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اچھگوزہ گاؤں میں گورنمنٹ ہائی اسکول، اچھگوزہ کی اسکول انتطامیہ نے گاؤں میں ایک خاص مہم چلائی۔

اس مہم کے زریعے اسکول میں زیرِ تعلیم بچوں نے اپنے اساتذہ کے ہمراہ گاؤں کے گلی کوچوں اور گاؤں کے سڑکوں پر ایک پروگرام کے زریعے گاؤں کے زی شعور عوام تک یہ اپیل کی کہ اپنے بچوں کو گورنمنٹ اسکولوں میں داخلہ کر وائے۔

پلوامہ: گورنمنٹ اسکولوں میں داخلہ کے لیے ایک پہل

ایک طالب علم کا کہنا ہے کہ اس نے گورنمنٹ اسکول اچھگوزہ میں اچھی تعلیم ہونے کے غرض سے داخلہ کروایا اور یہاں مفت تعلیم کے ساتھ ساتھ مفت وردی اور مفت مڈ ڈے میل بھی مل رہا ہے۔

اس موقع پر اسکول کے ایک استاد، طارق احمد نے کہا کہ لوگوں کو یہ سمجھنا چاہیے کہ انتظامیہ مفت کتابیں، یونیفارم اور مڈ ڈے میل فراہم کرتی ہے لیکن ابھی طلباء کو داخلہ دلانے کا ایک بہتر موقع ہے خاص طور پر متوسط ​​اور غریب طبقے سے تعلق رکھنے والے طلباء کے لیے۔

یہ بھی پڑھیں : کوکرناگ: پاور پروجیکٹ کے سبب لوگ پینے کے پانی سے محروم

انہوں نے مزید کہا کہ 'والدین کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ صرف نجی اسکولوں میں ہی اچھی تعلیم نہیں ملتی ہے بلکہ سرکاری اسکولوں میں بھی اب تعلیم پہتر ملتی ہے ہیں، ہم یہاں بہتر تعلیم اور سہولیات فراہم کرتے ہیں۔'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.