ETV Bharat / state

لاک ڈائون: فوج نے کیا طبی کیمپ کا انعقاد - Kashmir

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں لاک ڈائون کے درمیان عوام الناس کو راحت پہنچانے کی غرض سے فوج نے طبی کیمپ کا انعقاد کیا۔

medical camp
لاک ڈائون کے بیچ فوج نے کیا طبی کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Apr 8, 2020, 5:04 PM IST

ضلع پلوامہ میں فوج نے کئی مقامات پر طبی کیمپوں کا انعقاد عمل میں لایا، جہاں ماہرین نے کیمپ میں آئے افراد کی طبی جانچ کے علاوہ ادویات اور راشن بھی تقسیم کیا۔

نمائندے کے مطابق ضلع پلوامہ کے کریم آباد اور چووے کلاں نامی دیہات میں فوج نے عوام کو طبی سہولیات بہم پہنچانے کے غرض سے طبی کیمپ کا انعقاد کیا۔

لاک ڈائون کے بیچ فوج نے کیا طبی کیمپ کا انعقاد

کیمپ میں آئے افراد کی طبی جانچ کے علاوہ انہیں مفت ادویات بھی تقسیم کی گئیں اسکے علاوہ کھانے پینے کی اشیاء بھی مستحقین کو دی گئیں۔

فوج کی جانب سے کوروناوارئس کے چلتے کیمپ میں آئے ہوئے افراد کو کووڈ19سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی اور وائرس کے پھیلائو کو کم کرنے کے لیے سماجی دوری کو برقرار رکھنے کی بھی تلقین کی گئی۔

کیمپ میں آئے افراد نے فوج کے اس اقدام کی سراہنا کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.