ETV Bharat / state

پلوامہ میں پانچ روزہ لاک ڈاؤن آج سے شروع

ضلعی حکام کا کہنا ہے کہ اعلان کردہ کنٹینمنٹ زونس میں نقل و حمل پر مکمل طور پابندی عائد کی گئی ہے۔

FIVE DAY LOCKDOWN STARTS IN PULWAMA
پلوامہ میں پانچ روزہ لاک ڈاؤن آج سے شروع
author img

By

Published : Jul 14, 2020, 1:16 PM IST

جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ میں انتطامیہ نے پانچ روزہ لاک داؤن کا اعلان کیا ہے۔ لاک ڈاؤن کے دوران کاروباری اداروں سمیت پبلک ٹرانسپورٹ کو بھی بند رکھا جائے گا۔
آج سے شروع ہونے والے پانچ روزہ لاک ڈاؤن کا ضلع میں خاصہ اثر دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ضلع میں تمام کاروباری ادارے بند اور پبلک ٹرانسپورٹ بھی معطل ہے۔
ضلع انتظامیہ نے سماجی دوری اور ایس او پیز کی پاسداری نہ کرنے پر قانونی کاروائی کرنے کا انتباہ دیا ہے۔

پلوامہ میں پانچ روزہ لاک ڈاؤن آج سے شروع

یہ بھی پڑھیں: سرینگر کے 88 مقامات ریڈ زون قرار

ضلعی حکام کا کہنا ہے کہ اعلان کردہ کنٹینمنٹ زونس میں نقل و حمل پر مکمل طور پابندی عائد کی گئی ہے۔
واضح رہے ضلع میں پہلے ہی 40 سے زائد دیہات کو ریڈ زون جبکہ 17 دیہات کو کنٹینمنٹ زون قرار دیا گیا ہے۔
انتظامیہ نے متعلقہ عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ریڈ زونس اور بفر زونس میں آنے والے دیہات میں طے شدہ پروٹوکول کے مطابق ضروری اشیاء کی فراہمی کو یقینی بنائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.