ETV Bharat / state

Robbery in Tral: ترال میں دورانِ شب پانچ گھروں میں چوری کی واردات - ترال ضلع کے پانچ گھروں میں چوری

جن گھروں میں چوری کی واردات پیش آئی ہیں ان میں علی محمد بیگ، بشیر احمد، شمیمہ بانو، سجاد احمد، اورعبدالمجید شامل ہیں۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ اس سے قبل بھی علاقے میں چوری کی وارداتیں انجام دی گئی تھیں۔ لیکن نقب زنوں کو پکڑنے میں پولیس ناکام Police Fail to Catch Thieves رہی ہے۔

ترال میں دوران شب پانچ گھروں میں چوری کی واردات

author img

By

Published : Jan 10, 2022, 10:27 PM IST

شدید سردی کے بیچ بوچھو ترال میں دوران شب نقب زنوں نے پانچ کنبوں سے لاکھوں روپے کی مالیت کے زیورات اور نقد روپے اڑا لیے ہیں، Thieves Stole Gold and Cash Worth Millions of Rupees from Five Families، جس کی وجہ سے متاثرہ کنبوں نے پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔ چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے گاؤں میں تشویش کی لہر دوڈ گئی ہے۔ کیونکہ بیک وقت گاؤں میں پانچ گھروں کے اندر چوری ہوئی ہے۔

ترال میں دوران شب پانچ گھروں میں چوری کی واردات

جن گھروں میں چوری کی واردات پیش آئی ہیں ان میں علی محمد بیگ، بشیر احمد، شمیمہ بانو، سجاد احمد، اورعبدالمجید شامل ہیں۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ اس سے قبل بھی علاقے میں چوری کی وارداتیں انجام دی گئی تھیں۔ لیکن نقب زنوں کو پکڑنے میں پولیس ناکام رہی ہے۔

اس سے قبل بھی ترال علاقے میں چوری کی کئی وارداتیں پیش آچکی ہیں، لیکن آج تک ان وارداتوں میں ملوث افراد کو پکڑا نہیں گیا ہے جس سے یہ بات صاف ہوتی ہے کہ پولیس معاملے کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی ہے۔

اس دوران ایس ایچ او ترال منیر احمد نے بتایا کہ بوچھو میں ہوئی چوری کی واردات کے بارے ميں پولیس تحقیقات کررہی ہے اور جلد ہی ملوث افراد کو گرفتار کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.