ETV Bharat / state

Teachers Conference in Pulwama پلوامہ میں پہلی بار ٹیچرز کانفرنس کا انعقاد - پلوامہ میں اسکول

ضلع پلوامہ میں پہلی بار ٹیچرز کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس کانفرنس میں ضلع بھر کے ٹیچرز نے شرکت کرتے ہوئے اسکول کی کامیابی کے حوالے سے سبھی کو آگاہ کیا۔ Teachers Conference Held in Pulwama

Teachers Conference Held in Pulwama
پلوامہ میں پہلی بار ٹیچرس کانفرنس کا انعقاد
author img

By

Published : Sep 25, 2022, 6:36 PM IST

Updated : Sep 25, 2022, 7:38 PM IST

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج پہلی بار ٹیچرس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ پلوامہ کے گورنمنٹ ڈگری کالج میں محمکہ تعلیم کی جانب سے یہ کانفرنس منعقد کیا گیا۔ اس کانفرنس میں ضلع بھر کے اسکولوں کے ٹیچرز نے شرکت کی۔ وہیں اس موقع پر ملکی سطح پر ہونے والی نیٹ امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والے طلبا کی حوصلہ افزائی کی گئی۔Teachers Conference Held in Pulwama

پلوامہ میں پہلی بار ٹیچرس کانفرنس کا انعقاد

وہیں اُن اسکولوں کے سربراہان کی بھی عزت افزائی کی گئی جن اسکولوں میں نیٹ امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والے طلبا زیر تعلیم تھے۔ اس موقع پر محتلف اسکولوں سے آئے ہوئے اسکول سربراہان نے کانفرنس میں خطاب کیا اور اسکول کی کامیابی کے حوالے سے سامعین کو آگاہ کیا۔

وہیں اس موقع پر سی ای او پلوامہ نظیر احمد نے کہا کہ اس طرح کی کانفرنس پہلی بار ضلع پلوامہ میں منقعد کی گئی ہے، جس میں اسکولوں کی کامیابی کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کانفرنس کے دوران اسکولوں کی کمیوں کو دور کرنے پر بھی غوروفکر کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: بانہال: رہبر تعلیم ٹیچرز فورم کی جانب سے تعلیمی کانفرنس کا انعقاد

Last Updated : Sep 25, 2022, 7:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.