ETV Bharat / state

اونتی پورہ: سرچ آپریشن پرامن طور پر اختتام پزیر - گاؤں کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے

اونتی پورہ میں گولیاں چلنے کی آواز سنائی دی ہیں۔ فائرنگ کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا گیا اور گاؤں کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے بٹھا دیے گئے۔

سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ
سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ
author img

By

Published : Oct 5, 2020, 4:04 PM IST

Updated : Oct 5, 2020, 8:01 PM IST

اطلاعات کے مطابق پیرناڈ نامی گاؤں کو فورسز نے علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے حوالے سے خفیہ اطلاعات ملنے کے بعد محاصرے میں لیا تھا۔

مفتی ناظم الدین کا انتقال

محاصرے کے دوران وہاں گولیاں چلیں جس کے بعد محاصرے کو سخت کر دیا گیا اور عسکریت پسندوں کی تلاش شروع کر دی گئی تاہم عسکریت پسند فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جس کے بعد اب یہ محاصرہ پرامن طور پر اختتام پذیر ہوگیا۔

Last Updated : Oct 5, 2020, 8:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.