ETV Bharat / state

لیتہ پورہ: ٹن شیڈ اسٹور میں بھیانک آتشزدگی - ٹرینگ سنٹر لیتہ پورہ پانپور

فائر سروس اسٹیشن کے جوانوں نے آگ بجھانے کی کوشش کی۔ تاہم تب تک پانچ کمروں پر مشتمل اسٹور پوری طرح سے جل کر خاکستر ہو چکا تھا۔

Fire damaged store shed at letapora, pulwama
لتہ پورہ میں آگ کی واردات
author img

By

Published : Jul 22, 2020, 7:17 PM IST

جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ کے لیتہ پورہ میں واقع ٹریننگ سینٹر کے قریب آگ کی ہولناک واردات میں لاکھوں روپے کی مالیت کا سامان راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہو گیا۔

لتہ پورہ میں آگ کی واردات
آئی آر پی 23 بٹالین ٹریننگ سینٹر لیتہ پورہ پانپور کے قریب پانچ کمروں پر مشتمل ٹین شیڈ اسٹور میں آج تقریباً گیارہ بجے کے قریب اچانک آگ نمودار ہوئی جس نے پورے اسٹور کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اگر چہ فائر سروس اسٹیشن کے جوانوں نے آگ بجھانے کی کوشش کی۔ تاہم تب تک پانچ کمروں پر مشتمل اسٹور پوری طرح سے جل کر خاکستر ہو چکا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: لال پورہ جھیل خستہ حالی کی داستان بیان کر رہی ہے
آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.