ضلع پلوامہ کے مثلمرگ علاقے میں چند نوجوان نے ایک کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا تھا وہیں اس ٹورنامنٹ کا آخری مقابلہ کل کھیلا گیا۔ اس میچ کو دیکھنے کے لیے ضلع پلوامہ کے متعدد علاقوں سے نوجوان آئے تھے جس کی وجہ سے وہاں زیادہ بھیڑ اکٹھا ہوئی اور اس بھیڑ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس کرکٹ ٹورنامنٹ کے آرگنائز کے خلاف ایف آئی آر درج کی۔
پلوامہ: کرکٹ ٹورنامنٹ آرگنائز کے خلاف ایف آئی آر درج - جموں و کشمیرکے ضلع پلوامہ
جموں و کشمیرکے ضلع پلوامہ کی پولیس نے کرکٹ ٹورنامنٹ آرگنائزر کے خلاف ایف آئی آردرج کیا ہے۔
کرکٹ ٹورنامنٹ آرگنائز کے خلاف ایف آئی آر درج
ضلع پلوامہ کے مثلمرگ علاقے میں چند نوجوان نے ایک کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا تھا وہیں اس ٹورنامنٹ کا آخری مقابلہ کل کھیلا گیا۔ اس میچ کو دیکھنے کے لیے ضلع پلوامہ کے متعدد علاقوں سے نوجوان آئے تھے جس کی وجہ سے وہاں زیادہ بھیڑ اکٹھا ہوئی اور اس بھیڑ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس کرکٹ ٹورنامنٹ کے آرگنائز کے خلاف ایف آئی آر درج کی۔
Last Updated : Jun 7, 2021, 7:45 PM IST