ETV Bharat / state

پلوامہ میں فائنل میچ کا اختتام

مشہور کشمیری شاعرہ حبہ خاتون کے نام پر 15 جولاٸی کو فوج کی 50 راشٹریہ راٸفلز کی جانب سے ضلع پلوامہ کے چندہارا پانپورمیں شروع کیے گئے کرکٹ ٹورنامنٹ کا آج فاٸنل میچ کھیلا گیا ہے۔

پلوامہ میں فائنل میچ کا اختتام
پلوامہ میں فائنل میچ کا اختتام
author img

By

Published : Aug 22, 2021, 5:13 PM IST

فاٸنل میچ پلوامہ الیون اور چندہارا الیون کے بیچ میں کھیلا گیا ہے جس میں چندہارا الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ 189 رنز اسکور کئے اس طرح سے پلوامہ الیون کو جیت کے لیے 190 رنز درکار تھے۔ لیکن پلوامہ الیون کی خراب کارکردگی کی وجہ سے چندہارا الیون نے یہ فاٸنل میچ 7 رنوں سے جیت لیا ہے۔

پلوامہ میں فائنل میچ کا اختتام
پلوامہ الیون کی خراب کار کردگی کے باوجود یہ فاٸنل میچ کافی دلچسپ رہا جس کا شاٸقین نے خوب مزہ لیا۔ فاٸنل میچ کا مقابلہ جیتنے والی چندہارا الیون کو ایک وننگ کپ کے علاوہ نقدی انعامات سے بھی نوازا گیا۔ وہیں ہارنے والی ٹیم کو بھی انعامات سے نوازا گیا۔ کھلاڑیوں نے کہا کہ کھیل کود کی وجہ سے وہ تندرست رہتے ہیں اس لیے ایسے ٹورنامنٹس کا انعقاد آگے بھی کیا جانا چاہے۔

انہوں نے کہا کہ ایسے ٹورنامنٹس منعقد کرنے سے نوجوانوں کے حوصلے بلند ہوتے ہیں اور انہیں اپنا ٹیلنٹ دکھانے کا بھی موقع ملتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.