پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں اج ضلع انتظامیہ پلوامہ نے اج ضلع کے نوجوانوں کے لئے اعزازی تقریب کا انعقاد کیا تھا جس میں ضلع پلوامہ کے بچوں کو اعزاز سے نواز گیا۔ ضلع پلوامہ کے بچوں نے مختلف کھیلوں کے علاوہ تعلیم اور دیگر شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ یہ تقریب ان کے اعزاز میں رکھی گئی۔ تقریب میں ضلع کے محتلف علاقوں سے آئے ہوئے تقریباً پچاس بچوں نے شرکت کی۔ ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر بشارت قیوم نے اس موقع پر بچوں کو اعزاز سے نوازا۔
اس موقع پر بچوں نے بات کرتے ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس طرح کی تقریب کے انعقاد سے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ کھیل سرگرمیوں یا پھر ان کے من پسند شعبہ میں آگے بڑھیں تاکہ ضلع پلوامہ کا نام روشن ہوسکے۔ اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر بشارت قیوم نے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج ان بچوں کو نواز کیا جنہوں نے محتلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ باقی نوجوانوں کو بھی اس سے ترغیب حاصل کرتے ہوئے کامیابی حاصل کرنی چاہئے۔
یہ بھی پڑھیں: HCJKL جموں و کشمیر اور لداخ ہائیکورٹ نے لشکر طیبہ کے مبینہ ارکان کو بری کرنے سے فیصلہ کو برقرار رکھا
یہ بات قابل زکر ہے کہ ضلع پلوامہ کے نوجوانوں نے اج تک کھیل کود میں ملکی سطح پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے جس سے انہوں نے نہ صرف اپنا بلکہ ضلع پلوامہ کا نام روشن کیا ہیں۔ وہی ضلع کے بچوں نے تعلیمی شعبہ میں بھی نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہیں۔
Facilitation Ceremony ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر بشارت قیوم نے پلوامہ کے نوجوانوں کو اعزاز سے نواز - ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر بشارت قیوم
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں اج ضلع انتظامیہ پلوامہ نے اج ضلع کے نوجوانوں کے لئے اعزازی تقریب کا انعقاد کیا تھا جس میں ضلع پلوامہ کے بچوں کو اعزاز سے نواز گیا۔ ضلع پلوامہ کے بچوں نے مختلف کھیلوں کے علاوہ تعلیم اور دیگر شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔