ETV Bharat / state

Evotherm Used in Pulwama Road Macadamisation: تجرباتی بنیاد پر میگڈمائزیشن میں خصوصی کیمیکل کا استعمال - Macadamisation During Winter

وادیٔ کشمیر میں موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی بیشتر تعمیر و ترقی کے کام بند ہو جاتے ہیں جن میں ان سڑکوں کی میگڈمائزیشن قابل ذکر ہیںEvotherm Used in Road Macadamisation۔ ماہرین کے مطابق تارکول کے لئے ایک معقول درجۂ حرارت کی ضرورت ہوتی ہے اس وجہ سے موسم سرما کے دوران سڑکوں کی میگڈمائزیشن کا کام روکنا پڑتا ہے۔

تجرباتی بنیاد پر میگڈمائزیشن
Evotherm Used in Road Macadamisation
author img

By

Published : Dec 13, 2021, 5:39 PM IST

Updated : Dec 13, 2021, 6:58 PM IST

سردیوں کے ایام اور منفی درجۂ حرارت میں تعمیر و ترقی کے کام خصوصاً میگڈمائزیشن کو جاری رکھنے کے لیے محکمۂ پی ایم جی ایس وائی (پردھان منتری گرام سڑک یوجنا) جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ایک خصوصی کیمیکل ایوتھرم ( Evotherm chemical Used in Pulwama ) کا استعمال کرتے ہوئے تجرباتی بنیاد پر میگڈمائزیشن عمل میں لائیMacadamisation on trial basis۔

تجرباتی بنیاد پر میگڈمائزیشن میں خصوصی کیمیکل کا استعمال

ایوتھرم تجربہ کے لئے محکمۂ پی ایم جی ایس وائی نے ضلع پلوامہ کے ٹہاب - سیدہپورہ سڑک کا انتخاب کیا Evotherm Used in Road Macadamisation۔

a
a

اس حوالے سے ایگزیکٹو انجینئر پی ایم جی ایس وائی نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ اعلیٰ حکام کی جانب سے تجربے کو گرین سگنل موصول ہونے کے ساتھ ہی میگڈمائزیشن عمل میں لائی گئیMacadamisation on trial basis۔

a
a

انہوں نے کہا کہ ماہرین کی نگرانی میں تجرباتی بنیاد پر میگڈمائزیشن کا کام شروع کیا گیا اور سرما کے دوران اور بہار کی آمد پر اس سڑک کی ٹیسٹنگ عمل میں لائی جائے گی۔

مزید پڑھیں؛ پلوامہ: پانپور قصبہ میں سڑکوں کی میگڈمائزیشن کا عمل جاری

انہوں نے کہا کہ ایوتھرم کیمیکل تارکول کو سیٹ ہونے کے لئے مناسب درجہ حرارت فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر تجربہ کامیاب رہا تو وادی کشمیر میں سرما کے دوران بھی سڑکوں کی میگڈمائزیشن کا عمل جاری رکھنا ممکن ہو پائے گا۔

Last Updated : Dec 13, 2021, 6:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.