ETV Bharat / state

Encounter in Pulwama: پلوامہ تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک - جموں و کشمیر پولیس

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے دربگام علاقے میں سکیورٹی فوسز اورعسکریت پسندوں کے درمیان جاری تصادم میں ایک عسکریت پسند کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ Encounter in Pulwama

encounter in  drabgam pulwama, security forces on the job
پلوامہ میں انکاؤنٹر شروع
author img

By

Published : Jun 11, 2022, 7:13 PM IST

Updated : Jun 11, 2022, 8:44 PM IST

پلوامہ: تفصیلات کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے دربگام علاقے میں سکیورٹی فوسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جاری تصادم میں ایک عسکریت پسند کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ Encounter in Pulwama

پلوامہ تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک

ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کو علاقے میں عسکریت پسندوں کی خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی، جس کے بعد پولیس فوج اور سی آر پی ایف نے مشترکہ طور پر کارروائی شروع کی۔ سکیورٹی فورسز کے عسکریت پسندوں کے قریب پہنچنے پر سرچ آپریشن انکاؤنٹر میں تبدیل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہوا ہے۔

پلوامہ میں انکاؤنٹر شروع

موقع پر دونوں جانب سے گولیوں کا تبادلہ جاری ہیں۔ قبل ازیں کشمیر پولیس زون نے افیشل ٹویٹر پر انکاؤنٹر کے بارے میں تفصیلات دیتے ہوئے لکھا کہ پلوامہ کے دربگام علاقے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فوسز کے درمیان انکاؤنٹر جاری ہے۔ واضح رہے کہ آج ضلع کولگام کےکھنڈی پورہ علاقے میں ہوئے تصادم میں حزب المجاہدین کا ایک عسکریت پسند ہلاک ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Jun 11, 2022, 8:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.