ETV Bharat / state

پانپور کے درنگہ بل میں انکاؤنٹر، لشکر طیبہ کمانڈر عمر مشتاق محصور

author img

By

Published : Oct 16, 2021, 3:07 AM IST

Updated : Oct 16, 2021, 12:53 PM IST

جموں و کشمیر کے پلوامہ میں رات دیر گئے سیکوریٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ ہوئی، جس میں لشکر طیبہ کا ایک اعلیٰ کمانڈر نرغے میں آگیا۔

پامپور کے ڈرانگبل میں انکاؤنٹر جاری
پامپور کے ڈرانگبل میں انکاؤنٹر جاری

آئی جی کشمیر وجے کمار نے بتایا کہ پانپور انکاونٹر میں لشکر طیبہ کے کمانڈر عمر مشتاق کھنڈے کو حصار میں لیا گیا ہے جو مطلوب عسکریت پسندون کی ٹاپ 10 فہرست میں شامل تھا اور جس پر باغات اور سرینگر میں دو پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے کا الزام ہے۔ اس کے علاوہ عمر مشتاق دیگر عسکری سرگرمیوں میں ملوث تھا۔

قبل ازیں کشمیر پولیس نے بتایا تھا کہ پانپور کے علاقے درنگہ بل میں 15 اور 16 اکتوبر کی درمیانی رات دیر گئے سیکوریٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم ہوا۔ اطلاعات کے مطابق انکاؤنٹر جاری ہے۔

سیکوریٹی فورسز نے علاقہ کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن کا آغاز کیا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔۔۔

Last Updated : Oct 16, 2021, 12:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.