ETV Bharat / state

پامپور سڑک حادثے میں بزرگ شہری ہلاک - جنوبی کشمیر کے زعفرانی قصبہ پامپور

جنوبی کشمیر کے قصبہ پامپور میں ایک المناک سڑک حادثے میں ایک ستر سالہ بزرگ شہری ہلاک ہوا ہے۔

پامپور سڑک حادثے میں بزرگ شیری ہلاک
پامپور سڑک حادثے میں بزرگ شیری ہلاک
author img

By

Published : Jun 3, 2020, 2:14 PM IST

اطلاعات کے مطابق، کدلہ بل پامپور میں ایک نامعلوم گاڑی نے غلام رسول صوفی نامی ایک بزرگ شخص جو ساکن لتربل پامپورکے رہنے والے ہیں ، کو ٹکر مار دی جس کی وجہ سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ ڈرائیور جائے واقع سے فرار ہوگیا۔

پولیس نے لاش کو لواحقین کے حوالہ کر کے اس ضمن میں ایک کیس درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے۔

لواحقین نے پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ ملوث ڈرائیور کو گرفتار کر کے قانون کے مطابق سزا دی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.