ETV Bharat / state

Eid Milad Un Nabi Celebration In Pulwama پلوامہ میں عید میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں پہلی بار میلاد ریلی کا اہتمام نہیں کیا گیا - اہم خبر پلوامہ

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کی مرکزی جامع مسجد کے ساتھ ساتھ قصبہ پلوامہ کی دیگر مساجد میں عید میلادالنبی صلی علیہ وسلم کے سلسلے میں چھوٹی چھوٹی تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ ان تقاریب میں ہزاروں کی تعداد میں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے شرکت کی۔Eid Milad Un Nabi Celebration In Pulwama

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 14, 2022, 10:00 PM IST

پلوامہ:جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج پہلی بار عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں ریلی کا انعقاد نہیں کیا گیا جبکہ ضلع کی مرکزی جامع مسجد کے ساتھ ساتھ قصبہ پلوامہ کی دیگر مساجدوں میں عید میلادالنبی صلی علیہ وسلم کے سلسلے میں چھوٹی چھوٹی تقریبات کا اہتمام کیا گیا جہاں پر ہزاروں تعداد میں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے شرکت کی۔مرکزی جامع مسجد کے امام خطیب نے پیغام عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر روشنی ڈالی اور اس موقع پر نعت خوانی کے ساتھ ساتھ درود اذکار کی محفل بھی آراستہ کی گئی۔Eid Milad Un Nabi Celebration In Pulwama

نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد مرکزی جامع مسجد کے صحن میں عید میلاد النبی صلی اللہ وسلم کے سلسلے میں ایک چھوٹی سی محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں کئی لوگوں نے شرکت کی،جبکہ اس موقع پر عاشقان رسول نے نعت خوانی کی جبکہ بعد میں حضور صل وسلم کی بارگاہ درود والسلام پیش کیے گئے اور اس محفل کے اختتام پر پوری عالم انسانیت کے لیے دعائیں مانگی گئیں۔جس کے ساتھ ہی یہ چھوٹی سی میلاد محفل اختتام پذیر ہوئی۔

وہیں ضلع کے دوسرے علاقوں میں میلاد ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ہیں جن میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی جبکہ ان ریلیوں میں عاشقان رسول نے حضور صل وسلم کی بارگاہ درود والسلام پیش کیے اور یہ ریلیوں پر امن طور احتتمام پزیر ہوئے۔

مزید پڑھیں: Eid Milad Un Nabi Celebration In Kashmir کشمیرمیں عید میلاد النبیﷺ کی اختتامی تقریبات پر روح پرورمجالس

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں مرکزی جامع مسجد پلوامہ کے امام و خطیب مولوی محمد اکرم ڈار نے بات کرتے ہوئے کہا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پوری کائنات کے لیے رحمت اللعالمین بن کر آئے ہیں اور اس پیغام کو عام کرنے کے لئے میلادالنبی صلی علیہ وسلم کو منایا جاتا ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر عالمی انسانیت حضور صل وسلم کی تعلیمات اور ان کے نقش قدم پر چلے گی تو دنیا میں امن امان برقرار رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.