ETV Bharat / state

پلوامہ: لاک ڈاون میں نرمی، بازاروں میں ہلکی چہل پہل - پبلک ٹرانسپورٹ سڑکوں سے غائب

لاک ڈاون میں نرمی کے آثار جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں نمایاں طور دیکھے جا سکتے ہیں۔ تاہم ابھی تک معمولات زندگی پوری طرح بحال نہیں ہے۔

پلوامہ: لاک ڈائون میں نرمی، بازاروں میں ہلکی چہل پہل

author img

By

Published : Jun 11, 2020, 7:33 PM IST

لاک ڈاون میں نرمی کے آثار جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے بازاروں اور سڑکوں پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ تاہم ابھی تک معمولات زندگی پوری طرح بحال نہیں ہو سکی۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے رہنمایانہ خطوط کو مکمل طور عمل میں لایا جا رہا ہے جس کے چلتے حالیہ دنوں لاک ڈاون میں نرمی کے چلتے پلوامہ کے بازاروں میں کئی دکانیں کھلیں جس سے لوگوں نے راحت کی سانس لی۔

اس دوران پبلک ٹرانسپورٹ سڑکوں سے غائب ہے۔ تاہم نجی ٹرانسپورٹ کی نقل و حمل جاری رہی۔

پلوامہ: لاک ڈائون میں نرمی، بازاروں میں ہلکی چہل پہل

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے لاک ڈاون کا نفاذ عمل میں لایا گیا، کئی مہینوں کی پابندیوں کے بعد لاک ڈاون میں نرمی برتی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.