ETV Bharat / state

Tour Programme For Specially Abled Persons: مخصوص افراد کے لئے 3 روزہ ٹور پروگرام کا اہتمام

author img

By

Published : Jul 30, 2022, 8:18 AM IST

ضلع انتظامیہ پلوامہ کی جانب سے پہلی بار مخصوص افراد کے لئے ٹور کا انعقاد کیا گیا۔ ٹور پروگرام کو ضلع ترقیاتی کمشنر نے محمکہ کھیل کود کے افسران کی موجودگی میں ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

مخصوص  افراد کے لئے 3 روزہ ٹور پروگرام کا اہتمام

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ضلع انتظامیہ پلوامہ نے محمکہ کھیل کود کے اشتراک سے مخصوص افراد کے لئے 3 دن تک چلانے والے ٹور پروگرام کا انعقاد کیا جس میں ضلع پلوامہ کے محتلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 35 کے قریب جسمانی طور کمزور افراد نے شرکت کی۔

ان افراد کو سائبابا پونچھ اور شادرہ شریف راجوری کا ٹور کروایا جائے گا جہاں انتظامیہ نے ان کے کھانے پینے کے ساتھ ساتھ رہنے کا انتظام کیا ہوا ہیں۔ اس طرح کا ٹور پروگرام ضلع پلوامہ میں جسمانی طور کمزور افرد کے لئے پہلی بار منعقد کیا گیا وہی جسمانی طور کمزور افراد نے اس ٹور کا احتتمام کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیرالحق چودھری نے کہا کہ جسمانی طور کمزور افراد بھی ہمارے معاشرے کا ایک حصہ ہے۔ جہاں باقی لوگوں کو انتظامیہ کی جانب سے ہرطرح کی سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے وہی ان افراد کو بھی زندگی کے ہر شعبہ میں آگے لے جانے کے لئے انتظامیہ ہر ممکن کوشش کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں : March Past Competion in Pulwama: پلوامہ میں انٹر اسکول مارچ پاسٹ مقابلہ

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.