ETV Bharat / state

Director Agriculture Kashmir Visits Tral: ناظم زراعت کشمیر نے ترال کے بالائی علاقوں کا دورہ کیا

author img

By

Published : Apr 20, 2022, 10:54 PM IST

ناظم زراعت کشمیرچودھری محمد اقبال نے جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے بالائی علاقوں کا دورہ کیا۔ اس دوران موصوف نے مختلف علاقوں کے کسانوں سے ملاقات بھی کی۔Director Agriculturec Kashmir Visit Tral

director-agriculture-visit-iqbal-chodaray-visits-tral
ناظم زراعت کشمیر نے کیا ترال کے بالائی علاقوں کا دورہ کیا

ترال: ناظم زراعت کشمیر چودھری محمد اقبال نے ترال کے بالائی علاقوں کا دورہ کیا اور کسانوں کے متعدد وفود سے ملاقات کی۔ موصوف نےدورے کے دوران کئی پروگرامز میں بھی شمولیت کی اور لوگوں کے مسائل سنے۔Director Agriculture Kashmir Visit Tral

اس موقع پر ڈائریکٹر ایگریکلچر چودھری محمد اقبال نے کہا کہ اس سال سرسوں کی پیداوار بہت اچھی ہے۔ انہوں نے کاشتکاروں کو مشورہ دیا کہ وہ محکمہ کی طرف سے جاری کردہ تمام ہدایات پر عمل کریں۔

یہ بھی پڑھیں:

میڈیا سے بات کرتے ناظم زراعت چودھری محمد اقبال نے اس بات پر مسرت کا اظہا ر کیا کہ امسال وادی میں سرسوں کی پیداوار میں کافی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے جو کہ ایک خوش آئند بات ہے۔ انھوں نے مزید بتایا کہ محکمہ کسانوں کی مجموعی ترقی کے لیے وعدہ بند ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.