ETV Bharat / state

Reviewed Developmental Projects ڈائیریکٹر فائنانس نے لیا ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ - آری پل اور اِچھگوز علاقوں میں جاری ترقیاتی کاموں

ڈائرکٹر جنرل ایکسپینڈیچر ڈیویژن فائنانس، سجاد احمد ککرو نے ضلع پلوامہ کے ترال علاقے کا دورہ کرکے ایسپیریشن بلاک آری پل اور اِچھگوز علاقوں میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ Dir Finance Reviewed Developmental Projects in Tral

ڈائیریکٹر فائنانس نے لیا ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

author img

By

Published : Oct 25, 2022, 4:30 PM IST

پلوامہ: ڈائرکٹر جنرل ایکسپینڈیچر ڈویژن فائنانس، جن ابھیان، سجاد احمد ککرو کی زیر صدارت ٹاؤن ہال، ترال میں منعقدہ ایک میٹنگ کے دوران جن ابھیان کے تحت ایسپیریشن بلاک آری پل اور اِچھگوز علاقوں میں جاری سبھی ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا۔ جائزہ میٹنگ میں اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینہ، بلاک آفیسر آری پل فاروق احمد اور سبھی متعلقہ شعبہ جات کے افسران و عملہ نے شرکت کی۔ Developmental Projects in Tral

ڈائیریکٹر فائنانس نے لیا ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

جائزہ میٹنگ میں آری پل اور اچھگوز بلاکس میں دیہی ترقی کے مختلف پروجیکٹس کا جائزہ لیا گیا اور آفیسران پر زور دیا گیا کہ وہ جامع ترقی کے لیے مختلف منصوبوں پر کام میں شدت لائیں تاکہ عوامی اہمیت کے حامل یہ پروجیکٹس وقت مقررہ پر مکمل ہو سکیں۔ بعد ازاں، میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈائیریکٹر فائنانس نے یقین دہانی کرائی کی وقت مقررہ پر سبھی پروجیکٹ کو مکمل کرکے رواں مالی برس سبھی فندس کو پوری طور بروئے کار لایا جائے گا۔ Tral Developmental Projects

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.