اس موقع پر حاضرین کی خاصی تعداد موجود تھی۔
اس موقعہ پر ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے مولانا غلام رسول حامی نے کہا کہ "کسی بھی تحریک پر پابندی عائد کرنے سے مسلہ کشمیر حل نہیں ہوگا، اسلامی تنظیموں پر پابندی عائد کیے جانے کی ہم مذمت کرتے ہیں"۔
ان کا کہنا تھا کہ 'جب تک بھارت- پاکستان کشمیر کے ساتھ بات چیت کرکے مسٔلے کا حل نہیں نکالیں گے تب تک امن بہال کرنا بہت مشکل ہے'۔