ETV Bharat / state

Demolition Drive in Tral: ترال میں انہدامی کارروائی، درجنوں ڈھانچے منہدم

ترال کے چرسو سڑک کے ایک طرف تقریبا دو درجن تعمیراتی ڈھانچے انتظامیہ کی جانب سے منہدم کیے گئے۔ مقامی لوگوں نے انتظامیہ پر الزام عائد کرتے ہوئے بتایا کہ 'انہدامی مہم سے قبل انہیں کوئی نوٹس نہیں دیا گیا۔' Demolition drive by Tral admin in Amlar village

ترال میں انہدامی کارروائی، درجنوں ڈھانچے منہدم

author img

By

Published : Jul 3, 2022, 9:42 AM IST

پلوامہ: جموں و کشمیر کے ترال کے املر گاؤں میں انتظامیہ کی جانب سے ایک انہدامی کارروائی عمل میں لائی گئی۔ ترال کے چرسو سڑک کے ایک طرف دو درجن تعمیراتی ڈھانچے منہدم کیے گئے اس موقع پر لوگوں کی جانب سے انتظامیہ کو مزاحمت کا سامنا بھی کرنا پڑا تاہم انتظامیہ کی ٹیم جس کی قیادت اے ڈی سی ترال کر رہے تھے نے اپنا کام مکمل کیا۔ Demolition Drive in Amlar village of Tral

مقامی لوگوں نے انتظامیہ پر غیر سنجیدگی اور جانبداری کا الزام عائد کرتے ہوئے بتایا کہ 'انہدامی مہم سے قبل انھیں کوئی نوٹس نہیں ملی اور نہ ہی ان کو اعتماد میں لیا گیا، سرکاری افسران نے لاکھوں روپے مالیت کے ڈھانچے تباہ کیے۔

ترال میں انہدامی کارروائی، درجنوں ڈھانچے منہدم

یہ بھی پڑھیں: Demolition Drive in Shopian: کاہچرائی پر تعمیر کیے گئے ڈھانچے منہدم

تاہم اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینہ نے عوامی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے بتایا کہ لاڈی یار چرسو سڑک کی تجدید ومرمت کے لیے پروجیکٹ پر گزشتہ سال سے کام چل رہا ہے جس دوران مقامی لوگوں کو آگاہ کیا گیا مگر انہوں نے انتظامیہ کے ساتھ تعاون نہیں کیا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.