ETV Bharat / state

Muharram Arrangement: محرم کے موقع پر پلوامہ میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ - ای ٹی وی بھارت اردو خبر

پورے ملک کے ساتھ ساتھ وادی بھر میں ایام محرم شروع ہونے جارہے ہیں، اس ضمن میں مقامی لوگوں اور سیاسی رہنماؤں کی جانب سے انتظامیہ سے ان علاقوں میں بنیادی سہولیات کو یقینی بنانے کی اپیل کی جارہی ہے۔ Demand Facilities for Muharram in Pulwama

پلوامہ میں محرم کے موقع پر بنیادی سہولیات کا مطالبہ

author img

By

Published : Jul 30, 2022, 2:27 PM IST

پلوامہ: وادی بھر کے ساتھ ساتھ ضلع پلوامہ میں بھی کئی سارے علاقے ایسے ہیں جہاں پر لوگ بڑی تعداد میں شیعہ فرقے سے تعلق رکھتے ہیں اور ان علاقوں میں ایام محرم کے دوران عزاداروں کے جلسہ وجلوس ہوتے ہیں جو 10 محرم تک جاری رہتے ہیں۔ ان علاقوں میں صاف پانی اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ضلع انتظامیہ کے اہلکار ہر ممکن کوشش کررہے ہیں۔ وہیں اب چند روز کے بعد یہ ایام شروع ہونے جارہے ہیں۔ Demand to Provide Basic Facilities on the Occasion of Muharram in Pulwama

پلوامہ میں محرم کے موقع پر بنیادی سہولیات کا مطالبہ

اس ضمن میں بی جے پی لیڈر اور پلوامہ بلاک کے نائب چیئرمین میر سرور حسین نے ضلع انتظامیہ سے مانگ کی کہ وہ محرم کے پیش نظر ضلع پلوامہ کے شیعہ آبادی والے علاقوں میں بنیادی سہولیات مہیا کرائیں. انہوں نے گانگوہ اور محلقہ متصلہ شیعہ علاقوں کے لوگوں سے محرم کے حوالے سے تبادلۂ خیال بھی کیا۔ Demand Facilities for Muharram in Pulwama

یہ بھی پڑھیں:

محرم کے موقع پر بنیادی سہولیات کی فراہمی کے ساتھ انہوں نے انتظامیہ سے یہ بھی اپیل کی کہ شیعہ اکثریت والے علاقوں میں ان ایام کے دوران بجلی, پانی, صاف پانی اور دیگر چیزوں کا خاص خیال رکھیں تاکہ ان ایام کے دوران ان لوگوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.