ETV Bharat / state

ترال: ڈی ڈی سی ممبر نے اسپتال کے لیے 18 لاکھ روپیے دینے کا کیا اعلان - ڈی ڈی سی فنڈ سے 18 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا

ڈی ڈی سی ممبر اور پی ڈی پی کے ترجمان ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے آج ترال کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سب ضلع اسپتال کے لیے ڈی ڈی سی فنڈ سے 18 لاکھ روپیے دینے کا اعلان کیا۔

ترال: ڈی ڈی سی ممبر نے اسپتال کے لیے 18 لاکھ روپے واگزار کیے

author img

By

Published : Jun 16, 2021, 10:11 AM IST

ساتھ ہی انہوں نے اسپتال انتظامیہ پر زور دیا کہ وہ مناسب طریقے سے ان روپیوں کا استعمال کریں، اس کے بعد انہوں نے ٹاؤن ہال ترال میں محکمہ دیہی ترقی کے ذمہ داروں اور پنچوں اور سرپنچوں سے تفصیلی ملاقات کی اور علاقے کی تعمیر وترقی کے لیے مختلف اسکیموں کا جائزه لیا۔

ترال: ڈی ڈی سی ممبر نے اسپتال کے لیے 18 لاکھ روپے واگزار کیے

نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر ہربخش نے بتایا کہ 'آج کے اس دورے کا مقصد لوگوں کے مسائل کا از خود جائزہ لینا تھا اور عوام کی ایک دیرینہ مانگ تھی کہ پوسٹ آپریٹیو وارڈ میں گرمی کا معقول انتظام ہونا چاہئے جس کے لیے آج انہوں نے فنڈس واگزار کیے اور ساتھ ہی محکمہ دیہی ترقی کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.