ڈی ڈی سی ممبر آری پل منظور احمد گنائی نے نارستان میں ایک میگا گرام سبھا میں عوام سے خطاب کے کیا۔ DDC Member Manzoor Ahmad Ganai addressed the people
انہوں نے خطاب کے دوران کہا کہ 'پنچایت ممبران کو عوام سے ملنے نہ دینا نہ صرف جمہوریت کے منافی ہے بلکہ اسے جمہوری اداروں کی مضبوطی کو خطرات لاحق ہوتے ہیں اس لیے ایل جی انتظامیہ کو ایسے اقدامات سے پرہیز کرنا چاہئے۔ DDC Member Ari Pul Tral Manzoor Ahmad Ganai
انہوں نے بتایا کہ پنچایت کے ممبران عوامی نمائندے ہیں اور ان کو عوام تک رسائی فراہم کرنا ہر حکومت کی ترجیحات ہونی چاہیے تاہم انہوں نے اس بات کی وضاحت کی کہ ترال میں کبھی ایسے حالات پیدا نہیں کیے گیے بلکہ ہر وقت سیول اور پولیس انتظامیہ ڈی ڈی سی ممبران اور دیگر پنچایت ممبران کو بھر پور تعاون دے رہی ہے اور خاصکر ایس ایس پی اونتی پورہ محمد یوسف اور اسکی ٹیم اس بارے میں ہمہ وقت تعاون دیتے ہیں ۔ 'Panchayat members strengthen democracy'
منظور گنائی نے بتایا کہ نارستان سیاحتی نقشے پر لایا جا رہا ہے اور اس حلقے میں تعمیر نو کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : DDC Members Chairs Gram Sabha: ڈی ڈی سی ممبران کی گرام سبھا میں شرکت