ETV Bharat / state

DDC Member Barred From Participating in Official Program: مجھے پولیس نے پلوامہ جانے سے روکا: ڈاکٹر ہربخش سنگھ - ڈاکٹر ہربخش سنگھ آفیشل پروگرام میں شرکت

پی ڈی پی کے سینئر رہنما اور ڈی ڈی سی ممبر ترال، ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے ٹویٹ کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ پلوامہ پولیس نے انہیں ایک آفیشل پروگرام میں شرکت DDC Member Barred From Participating in Official Programسے روکا۔

۱
۱
author img

By

Published : May 19, 2022, 12:53 PM IST

ایک جانب جہاں پنچایتی اداروں کو مضبوط کرنے کے بلند و بانگ دعوے کیے جا رہے ہیں وہیں ڈی ڈی سی ممبر ترال ڈاکٹر ہر بخش سنگھ کو پولیس نے مبینہ طور پلوامہ میں جموں وکشمیر لائیو لی ہڈ مشن کی جانب سے منعقد کی گئی ایک تقریب میں شرکت DDC Member Barred From Participating in Official Programکرنے سے روک دیا گیا۔

ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے اپنے ایک ٹویٹ میں ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ایس ایس پی پلوامہ نے مجھے ایک آفیشل میٹنگ میں شمولیت کرنے سے روک دیا، جس سے اس بات کا اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ حکومت کس طرح پی آر آئی ممبران کی عزت افزائی کر رہی، پی آر آئی ممبران کے ساتھ کس طرح کا سلوک کیا جا رہا ہے۔‘‘ DDC Member Dr Harbaksh Singhانہوں نے اس ضمن میں لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.