ETV Bharat / state

ڈی سی پلوامہ نے عوامی وفود سے ملاقات کی - مسائل کا ترجیحی بنیادوں پر حل

ضلع پلوامہ کے منی سیکریٹریٹ میں جن ابھیان یعنی عوامی مہم پروگرام کے تحت ڈی سی پلوامہ نے عوامی وفود سے ملاقات کے دوران ان کی درپیش شکایات سنیں۔

ڈی سی پلوامہ نے عوامی وفود سے ملاقات کے دوران عوامی شکایات سنیں

author img

By

Published : Sep 14, 2020, 6:32 PM IST

جنوبی کشمیر میں ضلع پلوامہ کے منی سیکریٹریٹ میں ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر راگھو لنگر نے پیر کو ضلع کے منی سیکریٹریٹ میں عوامی وفود سے ملاقات کے دوران عوام کو درپیش مسائل سنے اور ترجیحی بنیادوں پر عوامی شکایات کا ازالہ کرنے سے متعلق افسران پر زور دیا۔

ڈی سی پلوامہ نے عوامی وفود سے ملاقات کے دوران عوامی شکایات سنیں

عوامی دربار کے دوران پیر کو ڈی سی پلوامہ نے عوامی وفود سے ملاقات کرکے عوام کو درپیش مسائل سے متعلق متعلقہ افسران پر زور دیا کہ عوام کو درپیش مسائل کا ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی تلقین کی۔

اس دوران ڈی سی پلوامہ نے عوام الناس سمیت متعلقہ پنچوں اور سرپنچوں کو ’’بیک ٹو ولیج‘‘ (مرحلہ سوم) میں حصہ لیکر اس مہم کو کامیاب بنانے پر بھی زور دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.