ETV Bharat / state

کشمیر: اینٹوں کا نیا نرخ نامہ جاری - مقررہ نرخ سے زیادہ قیمت

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے اینٹوں کی خرید و فروخت کے حوالے سے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے۔

کشمیر: اینٹوں کا نیا نرخ نامہ جاری
کشمیر: اینٹوں کا نیا نرخ نامہ جاری
author img

By

Published : Sep 14, 2020, 8:54 PM IST

اینٹوں کی خرید و فروخت کے حوالے سے کئی شکایات موصول ہونے اور اینٹوں کو من مرضی نرخوں کے مطابق فروخت کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر راگھو لنگر نے ایک حکمنامہ جاری کرتے ہوئے اینٹوں کا نرخ مقرر کیا ہے۔

حکمنامے کے مطابق (ایک نمبر) اینٹ کی ایک گاڑی میں 3000 اینٹیں ہونی چاہئیں جس کی قمیت 21000مقرر کر دی گئی ہے۔ جس میں لوڈنگ، ان لوڈنگ شامل ہے تاہم گاڈی کا کرایہ اس میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔

اینٹوں کی خرید و فروخت کے حوالے سے ایک حکم نامہ جاری

حکم نامہ میں مقررہ نرخ سے زیادہ قیمت یا کم اینٹوں کو فروخت کرنے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.