ETV Bharat / state

Cricket Match in Tral: ترال میں کرکٹ پریمیر لیگ کا اختتام

ترال میں فوج کے 42 آر آر بٹالین کی جانب سے علاقے کے کھلاڑیوں کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرانے کی غرض سے ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سولہ ٹیموں نے شرکت کی اور فائنل مقابلے میں بسمنی الیون نے جیت درج کی۔ Bismani XI won the match

Cricket Premier League ends in Tral
Cricket Premier League ends in Tral
author img

By

Published : May 29, 2022, 8:38 PM IST

ترال: جنونی ترال میں فوج کے 42 آر آر بٹالین کی جانب سے جاری کرکٹ ٹورنامنٹ آج اختتام کو پہنچا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ بسمنی الیون اور سیموہ الیون کے درمیان کھیلا گیا۔ جس میں بسمنی کی ٹیم نے 11 رنز سے جیت کر ٹورنامنٹ کو اپنے نام کیا۔ اس موقع پر شائقین کی ایک بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ اس ٹورنامیٹ میں ترال علاقے کی سولہ ٹیموں نے شرکت کی۔ فوج نے اس ٹورنامنٹ کا اہتمام علاقے کے کھلاڑیوں کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرنے کی غرض سے کیا تھا Army conducts cricket match in Tral۔

ویڈیو دیکھیے۔

میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے بسمنی الیون کے کپتان عبد القیوم نے بتایا کہ وہ فوج کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا کیونکہ مقامی سطح پر ہمارے لیے آج تک کچھ نہیں کیا گیا۔
اپنے خیالات کا اظھار کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کے آرگنائزر میجر وجے ویشنو نے بتایا کہ وہ ایسے ٹونامنٹوں کا انقعاد اس لیے کر رہے ہیں تاکہ نوجوانوں کے لیے ایک پلیٹ فارم مل سکے اور وہ قومی سطح پر اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کر سکے کیونکہ یہاں ٹیلینٹ کی کمی نہیں ہے۔ عمران ملک اور دیگر نوجوان اس وقت کے کھلاڑیوں کے لیے مثال بن سکتے ہیں انہوں نے مزید بتایا کہ وہ مارشل آرٹ اور دیگر کھیلوں کے ٹورنامنٹ بھی منعقد کرائیں گے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.