ETV Bharat / state

سی پی ڈبلیو ورکر کی جانب سے ماسک تقسیم

author img

By

Published : Sep 15, 2020, 6:40 PM IST

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے واقعات سے سب ضلع ترال کے لوگوں میں تشویش پائی جا رہی ہے، اسی لیے کورونا وائرس کے ساتھ جنگ میں معمولی اجرتوں پر کام کر رہے ملازمین بھی اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔

ماسک تقسیم
ماسک تقسیم

ضلع پلوامہ کے سب ضلع ترال سے تعلق رکھنے والے ڈاڈسرہ گاؤں کے رہنے فیاض احمد شیخ جو کہ محکمہ تعلیم میں بطور کنٹنجنٹ پیڈ ورکر کام رہے ہیں نے اپنے پیسوں سے ماسک خرد کر اپنے سکول گورنمنٹ مڈل سکول چندریگام ترال کے طلباء میں تقسیم کیے۔ اس حوالے سے آج اس سکول میں ایک تقریب منعقد ہوئی جہاں زونل ایجوکیشن آفیسر اونتی پورہ محمد یوسف مہمان خصوصی کے طور پر شامل ہوئے۔ اس موقع پر سماجی دوریوں کا لحاظ رکھتے ہوئے فیاض احمد کی طرف سے خریدی گئی ماسک تقسیمِ کیے گئے۔

ماسک تقسیم

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے شیخ فیاض نے بتایا کہ 'سماجی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے یہ ماسک تقسیم کیے ہیں۔' انہوں نے لوگوں سے کورونا وائرس کو نظر انداز نہ کرنے کی صلاح دی اور رہنما خطوط کی پاسداری کرنے کا مشورہ دیا۔

یہ بھی پڑھیں: ضلع پلوامہ میں پوشن ماہ مہم کے تحت ادویات تقسیم

زیڈ ای او اونتی پورہ محمد یوسف نے بتایا کہ فیاض جیسے لوگوں کی وجہ سے محکمے کا وقار بلند ہو گیا ہے اور وہ اس کے جزبہ ایثار کی قدر کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.