ETV Bharat / state

Cop Electrocuted To Death in Pulwama: پلوامہ میں کرنٹ لگنے سے پولیس اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پولیس لائنز میں تعینات دو پولیس اہلکار بجلی کرنٹ لگنے سے ایک کی موت جبکہ ایک اہلکار ضلع ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ متوفی کی شناخت جاوید احمد جبکہ زخمی کی شناخت منظور احمد کے بطور ہوئی ہے۔Cop Electrocuted To Death in Pulwama

cop-electrocuted-to-death-another-injured-in-pulwama
پلوامہ میں کرنٹ لگنے سے پولیس اہلکار ہلاک ،دوسرا زخمی
author img

By

Published : Apr 23, 2022, 4:24 PM IST

پلوامہ:جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ہفتہ کے روز بجلی کرنٹ لگنے سے ایک پولس اہلکار ہلاک جبکہ اس کا ساتھی زخمی ہوا Cop Electrocuted To Death in Pulwamaہے۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر کی رہائش پر کانٹے دار تار کے ساتھ ساتھ ہی محمکہ بجلی نے اس رہائش کے لیے بجلی لائن بچھا رکھی تھی۔ وہیں آج اچانک کانٹے دار تار نے کرنٹ پکڑ لیا اور یہ زمین پر گرگئی۔

پلوامہ میں کرنٹ لگنے سے پولیس اہلکار ہلاک ،دوسرا زخمی

اس دوران دیوار کے ساتھ دو پولیس اہلکار اس کانٹے دار تار کی زد میں آگئے جس کے سبب ایک اہلکار ہلاک جبکہ دوسرا اہلکار زخمی ہوا ہے۔ اگرچہ مواقع پر موجود پولیس اہلکاروں نے شور سن کر ان کو بچانے کی کوشش کی تاہم وہ ایک ہی کو بچایا پائے۔

مزید پڑھیں:

ضلع ہسپتال پلوامہ کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر بی ایس تلہ نے بتایا کہ ہسپتال میں لائے گئے دونوں پولیس اہلکار میں ایک کی موت ہوئی ہے جبکہ دوسے کا علاج جاری ہے انہوں نے کہا کہ متوفی کی شناخت جاوید احمد جبکہ زخمی ایلکار منظور احمد کے طور پر ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ منظور احمد کی حالت مستحکم ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.