جموں و کشمیر کے ترال میں ہو رہی برفباری نے عام زندگی کو مفلوج کر دیا ہے۔ ترال سب ضلع میں گزشتہ روز سے ہی برف باری جاری ہے۔ ترال کے میدانی علاقوں میں چھ انچ جبکہ بالائی علاقوں میں ایک فٹ سے زاید برف ریکارڈ Fresh Snowfall in Tral کیا گیا ہے، جس کی وجہ سے سڑکیں بند ہیں، جب کہ کئی علاقوں میں بجلی سپلائی بھی متاثر ہو کر رہ گئی ہے۔
وہیں انتظامیہ کا کہنا ہے رابطہ سڑکوں سے برف ہٹانے کا کام شد ومد سے جاری ہے۔ مقامی شہری عبدالغنی نے بتایا کہ دودھ مرگ علاقے میں شدید برف باری ہوئی ہے جس کی وجہ سے سڑکیں بند اور معمولات زندگی متاثر ہے۔ Snowfall in Tral
- یہ بھی پڑھیں: Snowfall inTral:ترال میں برفباری سے عام زندگی مفلوج
وہیں دوسری جانب اس برفباری سے کسانوں کے چہرے کھل اٹھے ہیں کیوں کہ ماہرین کے مطابق یہ برفباری زمینوں کے لیے فائدہ مند ہیں۔ Snowfall in Tral
اونتی پورہ پولیس نے کنٹرول روم قائم کیا Control Room Established By Awantipora Police
مسلسل برفباری کی وجہ سے جہاں پوری وادی میں عام زندگی مفلوج ہے، وہیں اونتی پورہ پولیس نے عام لوگوں کے لیے ایک کنٹرول روم قائم کیا ہے اور ان سے کہا گیا ہے کہ ضرورت پڑنے پر کنٹرول روم نمبرات پر رابطہ کریں۔ Control Room Established By Awantipora Police
نمبرات اس طرح ہیں:
SSP Awantipora
8082046660
SDPO Awantipora
9419955000
DYSP Awantipora
9419270634
SDPO Tral
9596410241
SDPO Pampore
9419221531
SHO Awantipora
7006305388
SHO Pampore
9906805740
SHO Tral
9797279660
SHO Khrew
9596341973
I/CPolice Post Reshipora
9419478148
I/C Police Post Aripal
9596206013
PCR Awantipora 01933247369 ،7051404001
واضح رہے کہ مسلسل برفباری کی وجہ سے جہاں پوری وادی میں عام زندگی مفلوج ہے، وہیں اونتی پورہ پولیس نے عام لوگوں کے لیے ایک کنٹرول روم قائم کیا ہے تاکہ مقامی لوگوں کو اس کا فائدہ مل سکے۔ Control Room Established By Awantipora Police