ETV Bharat / state

Swachhata Hi Seva Programme: سووچھتا ہی سیوا پروگرام کے تحت کاکاپورہ بلاک میں صاف صفائی

author img

By

Published : Jan 23, 2023, 5:18 PM IST

مقامی لوگوں نے کہا کہ سووچھتا ہی سیوا کے اقدام نے پلوامہ کے کاکا پورہ بلاک میں بہت صاف ستھرا ماحول لایا ہے اور یہ ان کا بہترین طریقہ کارہے۔ ہر گھر کے مالکان سے فضلہ اکٹھا کرنا اورگلی اورماحول کو صاف رکھنے کیلئے یہ ایک اچھا قدم ہے۔Cleanliness in Kakapura Block under Swachhata Hi Seva Programme

سووچھتا ہی سیوا پروگرام کے تحت کاکاپورہ بلاک میں صاف صفائی

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں محمکہ دیہی ترقی نے علاقے کو صاف وشفاف رکھنے کی غرض سے علاقہ میں سوچتا ہی سیوا مہم شروع کی ہے جس کے تحت محمکہ ماہانہ 100 روپے لے کر گھروں اور دوکانوں سے نکلنے والی گندگی فضلہ کو بستی سے دور لے جارہے ہیں۔ یہ ماحول کو صاف رکھنے کیلئے ایک اقدام ہے۔

مقامی لوگوں نے کہا کہ سوچتا ہی سیوا اقدام نے پلوامہ کے کاکا پورہ بلاک میں بہت صاف ستھرا ماحول لایا ہے اور یہ ان کا بہترین طریقہ کار ہے۔ ہر گھر کے مالکان سے فضلہ اکٹھا کرنا اور گلی اور ماحول کو صاف رکھنے کیلئے یہ ایک اچھا قدم ہے۔

مقامی لوگوں نے محکمہ آر ڈی ڈی کے اس اقدام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ آر ڈی ڈی نے گھر کے فضلے کو جمع کرنے کے لیے ہر گھر میں ڈسٹ بین بھی تقسیم کیے ہیں۔

بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر، کاکاپورہ، محمد اشرف نے کہا کہ سوچتا ہی سیوا ہے کی کامیابی میں عوام کی طرف سے ان کا مکمل مثبت ردعمل اور تعاون ہے اور کاکا پورہ بلاک کے ہر گھر سوچتا ہی سیوا ہے کی تکمیل میں ایک ذمہ دار شہری کی طرح کام کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں:Realities Of Swachh Bharat Abhiyan کشمیر میں سووچھ بھارت ابھیان اور رورل ویسٹ مینجمنٹ پروگرام کے زمینی حقائق

انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ آر ڈی ڈی ہمیشہ عوام کی خدمت میں پیش رہتا ہے اور عوام کے مفاد میں 24×7 اپنی فرائض انجام دیتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.