ETV Bharat / state

Chinar Tree Causing Trouble in Pulwama چنار کے بوسیدہ درخت سے اسکولی بچوں اور عام راہ گیروں کو پریشانی - پلوامہ کی خبر

ضلع پلوامہ کے لاجورہ نیو کالونی علاقے میں ایک قدیم چنار کا درخت ہے جہاں سے اسکولی بچوں اور عام راہ گیروں کوچلنے میں دشواری پیش آرہی ہے۔ مقامی لوگوں نے اس درخت کو کاٹنے کا مطالبہ کیا۔ Chinar Tree Causes Trouble to School Children

چنار کے درخت کی وجہ سے اسکولی بچوں اور عام راہ گیروں پریشانی

author img

By

Published : Aug 18, 2022, 4:02 PM IST

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے نیوہ کالونی لاجورہ علاقے کے ایک مڈل اسکول کے قریب ایک قدیم چنار کا درخت ہے جب کہ علاقے کے لوگوں کا بھی گزرنے کا یہ ایک واحد راستہ ہے۔ اس قدیم چنار درخت سے خطرہ لاحق ہوگیا ہے جس کی وجہ سے علاقے کے لوگوں میں کافی تشویش پائی جارہی ہے۔ علاقے میں موجود اس مڈل اسکول میں سو کے قریب چھوٹے بچے زیر تعلیم ہیں جن کا اسکول کا راستہ بھی اس مقام سے ہوکر گزرتا ہے اور یہ چنار کا درخت اس خدتک قدیم ہو چکا ہے کہ یہ کبھی بھی گر سکتا ہے۔Chinar Tree Causes Trouble to School Children

چنار کے درخت کی وجہ سے اسکولی بچوں اور عام راہ گیروں پریشانی

مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ اس معاملے کو سنجیدگی سے لیں اور کوئی بڑا حادثہ پیش آنے سے قبل اقدامات اٹھائیں تاکہ جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جاسکے۔ اس سلسلے میں مقامی لوگوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس قدیم چنار کے درخت قریب ہی ایک اسکول ہے جہاں پر 100 کے قریب چھوٹے بچے زیر تعلیم ہیں جب کہ اس پورے بستی کا گزر بھی اسی سے ہوتا ہے جب کہ یہ چنار کا درخت قدیم ہوچکا ہے اور یہ کبھی بھی گرسکتا ہے اور کوئی بڑا حادثہ پیش آسکتا ہے۔

انہوں نے ضلع انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ اس مسئلے کو سنجیدگی سے لیں اس چنار کے درخت کو کاٹنے کے لیے اقدامات اٹھائے تاکہ علاقے کے لوگوں راخت کی سانس لے سکیں۔

یہ بھی پڑھیں: Russian Poplar Tree Causes Health Issues: روسی سفیدوں کے درختوں سے نکلنے والی روئی عوام کے لیے وبال جان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.