ETV Bharat / state

ترال: نئی بستی میں سرچ آپریشن پرامن طور پر ختم - etv bharat urdu

عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات کے بعد سکیورٹی فورسز نے ترال ٹاؤن کے نئی بستی علاقے کو محاصرہ میں لیا تھا۔ گھر گھر تلاشی لی گئی لیکن یہ تلاشی مہم پرامن طریقے سے ختم ہوگئی ہے۔

caso
caso
author img

By

Published : Mar 13, 2021, 9:52 AM IST

Updated : Mar 13, 2021, 4:44 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال شہر کے نئی بستی علاقے میں سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کیا تھا۔

علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات کے بعد سکیورٹی فورسز نے ترال ٹاؤن کے نئی بستی کو محاصرہ میں لیا۔

اس دوران نئی بستی کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے بٹھا دیے گئے ہیں اور گھر گھر تلاشی لی گئی۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سرچ آپریشن پرامن طریقے سے ختم ہوگیا اور کسی طرح کا کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔

Last Updated : Mar 13, 2021, 4:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.