ETV Bharat / state

Brown Bear in Pulwama: پلوامہ کے گلشن آباد میں براؤن ریچھ نمودار، خوف و ہراس کا ماحول

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے گلشن آباد علاقے میں براؤن ریچھ نمودار ہوا ہے۔ علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہوا ہے۔ وہیں محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکار اور مقامی لوگ ریچھ کو پکڑنے میں ابھی تک کامیاب نہیں ہوئے ہے۔Brown Bear Found In Pulwama

wild-life-department-found-brown-bear-in-gulshan-abad-pulwama
پلوامہ کے گلشن آباد علاقے میں براؤن ریچھ نمودار، علاقہ میں خوف و ہراس کا ماحول
author img

By

Published : May 18, 2022, 10:22 PM IST

پلوامہ: ضلع پلوامہ کے گلشن آباد علاقے میں کچھ روز قبل محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے ایک کالا ریچھ نمودار ہوا تھا جس کے بعد علاقے کے لوگوں نے انتظامیہ کے ساتھ ساتھ محمکہ جنگلی حیات کو اس کی اطلاع دی اور انتظامیہ، محمکہ اور مقامی لوگوں کی کوشش کے بعد اس کو پکڑا لیا گیا اور اس کو محمکہ نے علاقے سے دور ایک جنگل میں چھوڑ دیا۔Brown Bear Found In Pulwama

پلوامہ کے گلشن آباد علاقے میں براؤن ریچھ نمودار، علاقہ میں خوف و ہراس کا ماحول
وہیں آج پھر سے محمکہ وائلڈ لائف کو اس علاقے سے براؤن ریچھ کی اطلاع موصول ہونے کے بعد اس علاقے میں ریچھ کی تلاشی شروع کردی ہے۔ ریچھ کو پکڑنے کے لیے علاقے کے لوگ نے بھی محمکہ کی مدد کی تاہم ابھی تک محمکہ اس کو پکڑنے میں کامیاب نہیں ہوا ہے۔ اس ریچھ کی تلاش جاری ہیں۔اس ضمن میں مقامی لوگوں نے کہا کہ اس علاقے میں کچھ روز قبل ایک کالا ریچھ نمودار ہوا تھا جسے پکڑ لیا گیا۔ اس کے ہم محکمے کا شکر گزار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج پھر سے اس علاقے میں براؤن ریچھ نمودار ہوا ہے جس کی اطلاع ہم نے محمکہ کو دی ہے اور انہوں نے اس کی تلاش شروع کردی ہے اور امید ہے کہ اس کو بھی جلد پکڑا جائے گا۔

مزید پڑھیں:

اس ضمن میں محمکہ وائلڈ لائف کے افسر نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں علاقے میں براؤن ریچھ کی اطلاع ملے ہے جو بہت ہی خطرناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ علاقے کے لوگوں کو احتیاطی تدابیر کے بارے میں آگاہ کیا گیا، ساتھ ہی ہم نے اس کی تلاش شروع کردی ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ گلشن آباد کے علاقے میں گھنے باغات ہیں، ان باغات میں ریچھ کو تلاش کرنا کافی مشکل ہوتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.