ETV Bharat / state

Temporary Bridge Collapsed: پلوامہ میں عارضی پل ٹوٹنے سے عوام پریشان

author img

By

Published : Jul 26, 2022, 5:22 PM IST

Updated : Jul 26, 2022, 8:43 PM IST

ضلع پلوامہ کے اروباغ اور بڈباغ علاقہ کے درمیان عارضی پل ٹوٹ جانے کی وجہ سے اس سے ملحقہ دیہاتوں میں رہنے والے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہیں۔Temporary Bridge Collapsed

پلوامہ کے اروباغ اور بڈباغ کے درمیان عارضی پل ٹوٹنے سے عوام پریشان

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں گزشتہ ماہ مسلسل بارش کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی تھی، جس کی وجہ سے ضلع پلوامہ کے کئی علاقے زیر آب ہوگئے تھے۔ وہیں اروباغ اور بڈباغ کے درمیان بہنے والے نالے پر بنا عارضی پل ٹوٹ گیا جس کی وجہ سے ان علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے۔Temporary Bridge Collapsed

پلوامہ میں عارضی پل ٹوٹنے سے عوام پریشان

وہیں اس پل کو تعمیر کرنے کے لیے لوگوں نے انتظامہ سے کئی بار اپیل کی تاہم انتظامیہ کی جانب سے کوئی سنجیدہ اقدامات نہیں اٹھائے گئے۔ اگرچہ اس پل سے گزرنے والے راہگیروں کئی کی بھی ہلاکت ہوئی تھی جبکہ انتظامیہ نے کئی سال قبل بھی اس کو تعمیر کرنے کے لیے اس کا سنگ بنیاد بھی رکھا گیا تھا، تاہم آج تک یہ پل تعمیر نہیں ہوسکا۔ اس سلسلے میں مقامی لوگوں نے کہا کہ اس پل سے کئی لوگ ہلاک ہوئے ہیں اور انتظامیہ اس پل کو تعمیر کرنے میں ناکام رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بانہال: لوگ از خود عارضی پل بناتے ہیں جو اکثر ٹوٹ جاتا ہے

مقامی لوگوں نے کہا کہ یہ پل کئی علاقوں کو ملانے کا کام کررہا ہے اور اس پل کی تعمیر کی وجہ سے ہمارے مشکلات کا ازالہ ہوسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کئی سال قبل انتظامیہ نے اس پل کو تعمیر کرنے کے لئے سنگ بنیاد بھی رکھا تھا تاہم اج تک اس کو تعمیر نہیں کیا گیا۔ انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ اس پل کو تعمیر کرنے کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھائے تاکہ لوگوں کے مشکلات کا ازالہ ہو سکے۔

Last Updated : Jul 26, 2022, 8:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.