ETV Bharat / state

چناردرخت کی شاخ گرنے سے اسکول کی چھت منہدم - ترال میں چنار درخت

ڈاڈہ سرہ ترال میں چنار درخت کی شاخ گرنے سے ایک اسکول کی چھت منہدم ہوگئی۔ اس حادثے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے اسکول کے قریب موجود چنار درخت کی شاخوں کو کاٹنے کی اپیل کی ہے۔

Chinar branch damages school roof in Tral
چناردرخت کی شاخ گرنے سے اسکول کی چھت منہدم
author img

By

Published : May 19, 2022, 7:50 PM IST

ترال: جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں آج سہ پہر تیز ہوائیں چلنے سے ڈاڈسرہ گاؤں میں قائم گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کے چھت پر چنار کے درخت کی ایک بڑی شاخ گر گئی، جس کی وجہ سے اسکول کی چھت منہدم ہوگئی، لیکن اس حادثے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

چناردرخت کی شاخ گرنے سے اسکول کی چھت منہدم

مقامی لوگوں کے مطابق اسکول کے نزدیک ہی چنار کے درخت موجود ہیں جس کی وجہ سے کسی بھی وقت کوئی حادثہ پیش آسکتا ہے، لہذا ان درختوں کو جلد از جلد کاٹا جانا چاہیے۔ وہیں بی جے پی کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ سے اپیل کی کہ ڈاڈہ سرہ کے اس اسکول کے نزدیک چنار کی شاخ تراشی جائے تاکہ کوئی حادثہ رونما نہ ہو سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.