ETV Bharat / state

Body of missing man recovered from river Jhelum: اونتی پورہ میں دریائے جہلم سے لاپتہ شخص کی لاش برآمد - اونتی پورہ کی خبر

ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ علاقے میں لاپتہ شخص کی لاش دریائے جہلم سے برآمد۔ کی گئی۔ جس کی شناخت عبدالغنی بھٹ ولد صادق بھٹ ساکنہ پلوامہ کے سنسنیل علاقے کے بطور ہوئی۔Body of missing man recovered from river Jhelum

اونتی پورہ میں دریائے جہلم سے لاپتہ شخص کی لاش برآمد

author img

By

Published : Mar 12, 2022, 8:21 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ علاقے میں ہفتہ کو ایک لاپتہ شخص کی لاش دریائے جہلم سے برآمد ہوئی۔Body of Missing Man Recovered from River Jhelum

تفصیلات کے مطابق ایک 65 سالہ شخص کی لاش جس کی شناخت عبدالغنی بھٹ ولد صادق بھٹ ساکنہ پلوامہ کے سنسنیل علاقے کے بطور کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بانڈی پورہ: ایک معمر شخص کی دریائے جہلم میں ڈوبنے سے موت

آج دوپہر تحصیل آفس اونتی پورہ علاقے کے قریب دریائے جہلم سے برآمد ہوئی۔ مزکورہ شخص گزشتہ چند ہفتوں سے اپنے گھر سے لاپتہ تھا اور ان کے اہل خانہ نے ان کا پتا لگانے کے لئے کئی بار عوام کے ساتھ ساتھ پولیس سے اپیل کی تھی۔ بتایا جا رہا ہے متوفی محکمہ بجلی کا ریٹائرڈ ملازم تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.