ETV Bharat / state

اونتی پورہ: گاندھی جینتی کے موقع پر صفائی مہم کا اہتمام

author img

By

Published : Oct 2, 2021, 9:36 PM IST

اونتی پورہ میں بابائے قوم کی سالگرہ کے موقع پر میونسپل کمیٹی کے ملازمین کے ہمراہ صفائی مہم کا اہتمام کیا گیا جس کا افتتاح بی جے پی کے جنرل سیکرٹری سنیل شرما نے کیا۔

اونتی پورہ: گاندھی جینتی کے موقع پر صفائی ابھییان کا اہتمام

بی جے پی کی طرف سے آج اونتی پورہ میں گاندھی جینتی کے موقع پر میونسپل کمیٹی اونتی پورہ کے ملازمین کے ہمراہ صفائی مہم کا اہتمام کیا۔

اس موقع پر بی جے پی لیڈران اور ورکرز نے صفائی مہم شروع کرتے ہوئے لوگوں تک یہ پیغام پہنچانے کی کوشش کی کہ صفائی کو عام کیا جائے۔

اس موقع پر بی جے پی کے ترجمان الطاف ٹھاکر اور ایس ٹی مورچہ کے جنرل سیکرٹری عبدل رشید گوجر بھی موجود تھے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے سنیل شرما نے بتایا کہ وزیراعظم نریندر مودی کے صفائی مہم کو دنیا بھر میں پزیرائی ملی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: رامبن: گاندھی گلوبل فیملی یونٹ نے مہاتما گاندھی کی سالگرہ منائی

سنیل شرما نے مزید بتایا کہ صفائی مہم کو عام کرنے کی ضرورت ہے اور آج اونتی پورہ میں اس پروگرام کو منانے کا مقصد یہی تھا کہ اس نطریے کو گھر گھر پہنچایا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.