ETV Bharat / state

BJP Programme in JKEDI بی جے پی مہیلا مورچہ کا ایک روزہ پروگرام پامپور میں منعقد

author img

By

Published : Oct 24, 2022, 6:44 PM IST

بی جے پی مہیلا مورچہ نے آج پامپور کے ای ڈی آئی میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں مرکزی سرکار کی جانب سے عملائی جا رہی مختلف فلاحی سکیموں کے بارے میں شرکاء کو جانکاری فراہم کی گٸ ہے،تاکہ خواتین ان سکیموں سے استفادہ حاصل کر کے آگے بڑ سکیں۔BJP Programme in JKEDI

bjp-mahila-morcha-organises-one-day-workshop-for-women-workers-at-jkedi-pampore
بی جے پی مہیلا مورچہ کا ایک روزہ پروگرام پامپور میں منعقد

پامپور:بھارتیہ جنتا پارٹی مہیلہ مورچہ کی جانب سے آج جے کے ای ڈی آئی پامپور میں ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرم میں بی جے پی مہیلا مورچہ کی اسٹیٹ صدر سنجیتہ ڈوگرا نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی ہے۔پروگرم میں یو ٹی وائس پریزیڈنٹ و ایکزکیٹیو ممبر اپدیش گنڑوترا،ڈسٹرکٹ پرزڈنٹ پلوامہ ببیتا بھٹ کے علاوہ کشمیر کے تمام اضلاع سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے مہیلہ کارکنوں نے شرکت کی۔BJP Mahila Morcha Programme In JKEDI

پروگرم کے دوران مرکزی سرکار کی جانب سے عملائی جا رہی مختلف فلاحی سکیموں کے بارے میں شرکاء کو جانکاری فراہم کی گٸ ہےتاکہ خواتین ان سکیموں سے استفادہ حاصل کر کے آگے بڑ سکیں۔پروگرام کے دوران پارٹی منشور کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا کہ کس طرح سے بھارتیہ جنتا پارٹی کو جموں کشمیر میں آگے لے جانا ہے۔Central Schemes for women's بی جے پی مہیلا مورچہ جموں و کشمیر کی صدر سنجیتہ ڈوگرا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جموں کشمیر کے لوگ خاص کر خواتین اب بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کر رہی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ پردھان منتری شری نریندر مودی نے مہیلاوں کو حقوق اور موقعے فراہم کیے ہیں، جس سے یہاں کی خواتین ہر معاملے میں خودکفیل بن رہی ہے۔BJP Mahila Morcha Sanjita Dogra

مزید پڑھیں: BJP Mahila Morcha on Good Governance: بانڈی پورہ میں بی جے پی مہیلا مورچہ کی 'گُڈ گورننس' تقریب

انہوں نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی ایک ایسی پارٹی ہے جو مہیلاوں کو با اختیار بنانے کے لیے ہمیشہ سے کوشاں ہے اور آج ان ہی کوششوں کی وجہ سے جموں کشمیر کی مہیلاٸیں ہر شعبے میں آگے بڑرہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.